اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نااہلی کے بعد کامنظر۔۔۔۔ایئرپورٹ پر نوازشریف کیخلاف حکم جاری

کراچی(نیوزالرٹ) پاناما فیصلے کے بعد نواز شریف نااہل قرار پائے تو مختلف سرکاری عمارتوں سے بطور وزیراعظم لگائی جانے والی ان کی تصاویر بھی ہٹا دی گئیں، جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ سے تصاویر اتارتے وقت کھینچی گئی تصویریں سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئیں،پاناما کیس میں نااہل قرار پانے کے بعد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ سے نواز شریف کی تصاویر ہٹا دی گئی ہیں، ائر پورٹ کے لاؤنجزمیں درمیان میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور دائیں بائیں صد مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر لگائی گئی تھیں۔