اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کچھ فوجی سربراہوں کے ساتھ میری بنی بھی ہے: نواز شریف

لاہور ( آن لائن ) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف نےمیڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ یہ تاثر ٹھیک نہیں ہے کہ فوج کے تمام سربراہوں کے ساتھ ان کی مخالفت یا مخاصمت رہی ہے۔انھوں نے کہا کہ وہ قانون کی حکمرانی پر پختہ یقین رکھتے ہیں اور ’کوئی اگر قانونی کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا تو وہ اس سے اتفاق نہیں رکھتے۔‘انھوں نے کہا ’کہ کچھ فوجی سربراہوں کے ساتھ میری بنی بھی ہے اور اچھی بنی ہے۔‘سابق وزیر اعظم نے مزاحتمی سیاست، اداروں کے درمیان ٹکراؤ کے حوالے سے سوالات کا تفصیلی جواب دیا ہے۔۔ اس انٹرویو کی تفصیل تھوڑی دیر بعد شائع کی جائے گی