اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کراچی :آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

کراچی :کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ میں کھڑے ٹینکر میں آگ لگ گئی ،جبکہ اس کے قریب ہی پٹرول پمپ بھی واقع ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ،تاہم پولیس نے سڑک کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا تاکہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بچا جا سکے،جبکہ ریسکیو کی کوئی بھی گاڑی موقع پر نہ پہنچ سکی۔تشویش ناک بات یہ ہے کہ آگ لگے آئل ٹینکر کے قریب ہی پٹرول پمپ ہے ۔لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔