اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لڑکی کی بہن سےسیاستدان کے بیٹے کی ٹھکائی۔۔۔ویڈیووائرل ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاستدان کے بیٹے کولڑکی کودھوکادینامہنگاپڑ گیا،تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرگردش کررہی ہے جس میں ایک لڑکی لڑکے کی پٹائی کررہی ہے اوراسے کہہ رہی ہے کہ تونے میری بہن کوچھیڑاتجھ کولڑکیوں کواستعمال کر نے کابہت شوق ہے میں تجھ کومزاچکھاتی ہوں،لڑکے کے کچھ کہنے پرلڑکی غصے میں آگئی اورکہاکہ رات کوتونے کیابولاتھا،لڑکی نے کہاکہ بول آج کے بعدمیں کسی لڑکی کے ساتھ نہیں گھوموں گا،بولوورنہ چانٹاپڑے گالڑکے نےڈھٹائی سے کہاکہ چانٹاماردو،میں کچھ نہیں کررہااسی اثنا میں لڑکے نے وہاں سے فرارہونے کی کوشش کی تولڑکی نے اسے روک لیااورکہاکہ یہاں سے توتواب نہیں جائے گا،کہوکہ اگرمیں آج کے بعدکسی لڑکی کے ساتھ گھومتاہوانظرآیاتوتم مجھے مارنا،لڑکے نے روتے ہوئے کہاکہ میں کسی لڑکی کے ساتھ نہیں گھوموں گااگرگھوماتومجھے ماردینا،لڑکی نے کہاکہ آج کے بعدکبھی لڑکیوں کوآئی لویونہیں کہنااگرایساکہاتوآج کے بعدتم پٹوگے،آج کے بعدمیری بہن کومسیج مت کرنااورنہ ہی اسے کال کرنا۔