اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بچوں سے زیادتی کرنیوالے گینگ کا سرغنہ گرفتار

کھاریاں(تنویر نقوی ) پولیس کی کاروائی تھانہ ڈنگہ پولیس نے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے گینگ کا سرغنہ صدام گرفتار کر لیاملزم اور اسکے ساتھی متعدد مقدمات میں مطلوب تھے.پولیس دیگر ملزمان بھی جلد سلاخوں کے پیچھے ہوں گے..ایس ایچ او شہباز ہنجرا