اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جامع مسجد نور کباڑی بازار کھاریاں میں دوران کام کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کھاریاں ( راجہ عرفان عباس ) مستری اشفاق احمد مغل کا جوانسال صاحبزادہ، شہباز احمد (رجسٹری برانچ کھاریاں ) کا بھتیجا ذیشان اشفاق جامع مسجد نور کباڑی بازار کھاریاں میں دوران کام کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گیا ، نمازِ جنازہ آج رات 11 بجے گلیانہ روڈ کھاریاں جنازہ گاہ میں ہوگی