اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تحریکِ لبیک کے سڑک کنارے کھڑے 14کارکنوں کوتیزرفتارکارنے روندڈالا

کوٹلہ ارب علی خان(دولت نگر) تحریک لبیک کے رہاہونےوالے کارکنوں کے استقبال کیلئے سڑک کنارے کھڑے افرادکوتیزرفتارکارنے کچل دیاجسکے باعث 2افرادجاں بحق جبکہ 10شدیدزخمی ہوگئے، مہسم چوک میں مدرسے کے باہرکھڑے افرادکونشے میں دُھت ڈرائیورعابدنذیرنے کارسے روندڈالا،فتح پورکارہائشی ارسلان اورسبطین شاہ مہسم دم توڑگئے، زخمیوں میں محسن، نعیم، طیب، نعمان، دلآویز، شعیب، عثمان ، سلیمان، غلام حسین اوراظہرشامل ہیں ، 5زخمیوں کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں، دولت نگرپولیس اورریسکیوٹیموں نے نعش اورزخمیوں کوہسپتال پہنچایا، کارمیں سے 6بوتل شراب بھی برآمدہوئی ہے۔