اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بدبخت بیٹےکی فائرنگ ۔باپ ،بھائی قتل

فیصل آباد(نیوزالرٹ)فیصل آباد میں بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور بھائی کو قتل کردیا،واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا،پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ستیانہ میں پیش آیا جہاں ملزم نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کر دیا،جاں بحق ہونے والوں کی شناخت افضل اور جنید کے نام سے کر لی گئی،پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔