اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,433FansLike
9,991FollowersFollow
566,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شہباز شریف کاحمید الدین سیالوی کو ٹیلی فون

سرگودہا(آصف جوئیہ)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پیر آف سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرائی،شہباز شریف نے پیر حمید الدین سیالوی کو ٹیلی فون کر کے یقین دہانی کرائی کہ معاملے کا خود جائزہ لوں گا جس کے لیے مناسب وقت درکار ہے ،شہباز شریف کی جانب سے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی پر پیر حمید الدین سیالوی نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب پر اعتماد کا اظہار کیاواضح رہے کہ 14لیگی رہنماؤں نے رانا ثنا اللہ کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر حمید الدین سیالوی کو اپنے استعفے جمع کرا رکھے ہیں۔