اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,642FansLike
9,977FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تیزرفتارمسافربس نے ایک شخص اوربچھڑے کوکچل دیا

بورےوالا(مَھراجمل سیال)تیزرفتارمسافربس نے ایک شخص اوربچھڑے کوکچل دیا، بتایاگیاہےکہ لڈن روڈ پر مسافر بس نے ایک منظورنامی شخص اوراسکے بچھڑے کوروندڈالا، ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، شہریوں نے سڑک بلاک کر کے احتجاج کیا۔