اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میلاد کے بینرز اُتارنے پر تاجروں کا ایم این اے عابد رضا اور ضلع چیئرمین محمدعلی تنویر کیخلاف احتجاج و دھرنا جاری

کوٹلہ ارب علی خان ( راجہ ارشد ) کوٹلہ ارب علی خان میں جھنڈے اور میلاد کے بینر اتارنے پرکوٹلہ کے حالات کشیدہ ہوگئے،مذکرات میں ناکامی کے بعدمظاہرین نے کوٹلہ بھمبر روڈ بلاک کر دی، پولیس موقع سے غائب،تاجروں کاکہناتھا کہ مقامی ایم این اے عابدرضا اورضلعی چیئرمین تنویرکوٹلہ کے مسلح غنڈوں نے بازارمیں آکرغنڈہ گردی کی جسے ہرگزبردداشت نہیں کریں گےتاجروں سمیت مظاہرین نے بھی ڈنڈے اٹھالئے بڑا تصادم ہونے کاخطرہ بڑھ گیا، یادرہے کہ کوٹلہ میں چودہ ربیع الاول کو میلادالنبیؐ کے جھنڈے اور فلیکس اتارنے پر صرافہ برادری اور مسلم لیگ ن کے دو کونسلر زرفیق زرگر منگا اور کرامت زرگر منگا تھےنے ن لیگ چھوڑ دی تھیآج پندرہ بیس افراد نےڈنڈوں سےلیس ہوکررفیق زرگر اورممتاز ڈار کو مارنے کےلئے بازار دھاوابول دیاجس پر صرافہ برادری اورتاجروں نے اس غنڈہ گردی پر بھمبرروڈبلاک کردی ککرالی پولیس کے مظاہرین سے مذاکرات ناکام ہوئےتودوگھنٹےبعد ڈی ایس پی کھاریاں نے مذاکرات کئے اور ضلعی چیئرمین اور ان افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی یقین دہانی کروائی جس پر متاثرین نے درخواست دے دی اورکہاکہ مقدمہ درج ہونے تک ٹریفک بلاک رکھی جائے گی گجرات کوٹلہ ارب علی خان کوٹلہ مین بازار پر لگے پول پر جشن عید میلاد النبی کے بینر اور جھنڈے اتارنے پر عوام میں غم غصہ، جامعہ مسجد کی کمیٹی اور صرافہ برادری نے بینر اور جھنڈے اتارنے والے ٹھکیدار فیصل گجر کوبلا یاگیاتو ٹھکیدار فیصل گجر نے اپناموقف دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ضلعی چیئرمین محمد علی تنویر کے کہنے پر اتار ے کونسلر شفیق زرگر منگا نے کہا دوکونسلر سمیت صرافہ برادری کان لیگ کے چیئرمین تنویرکوٹلہ،ایم این اے عابد رضااورایم پی اے شبیرکوٹلہ سے مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں۔دوسری جانب چودھری تنویرکوٹلہ نےمیڈیاکواپنا مؤقف دیتے ہوئے کہاکہ میں نے ٹھکیدارفیصل گجر کو جھنڈے اتارنے کا نہیں بینرز اتارنے کا کہتے ہوئے کہا تھا کہ عید میلاد النبی گزر گیا ہےجن افراد نے بینرز لگائے ہیں ان کوآگاہ کرو وہ اپنے بینز اتار کر محفوظ کرلیںکیونکہ ہمارے ساتھ oppoکمپنی سے معاہدہ ہوگیا ہے جو پول کو استعمال کرنے کا30000 روپے ماہانہ ادا کریں گے جو بجلی بل ادا کرنے میں شامل ہوگا
راجہ ارشد۔نیوزالرٹ۔کوٹلہ ارب علی خان