اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کاراور بس میں خونی تصادم۔سینئرصحافی جاں بحق

بورےوالا(ثاقب سہیل وٹو)موٹرسائیکل سوارکوبچاتے ہوئے کارسامنے سے آنے والی تیزرفتاربس سے ٹکرانے سے سینئرصحافی موقع پرجاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے سینئر صحافی روزنامہ جنگ جیو کے نمائندے حاجی نوید اقبال قریشی ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گئے ہیں،حاجی نوید اقبال قریشی کی گاڑی موٹر سائیکل والے کو بچاتے ہوئے بس سے ٹکرا گئی تھی، نعش کوورثاء کے حوالے کردیاگیا۔