اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کڑیانوالہ میں نا معلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ 2 افراد جا ں بحق

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) کڑیانوالہ میں نا معلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ 2 افراد جا ں بحق، تفصیلات کے مطابق کڑیانوالہ میں نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے وکیل اور ڈرائیور موقع پر جاںبحق ہو گئے۔ پولیس نے پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔