اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھاریاں ۔ورکنگ جرنلسٹس گروپ نے پریس کلب انتخابات کامیدان مارلیا

کھاریاں(تنویرنقوی)پریس کلب کےسالانہ انتخابات 2018ءمیں ورکنگ جرنلسٹس گروپ نےمیدان مار لیا،آفتاب نذرصدر،سید تنویرنقوی جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے،دیگرعہدیداران میں جبارساگر فنانس سیکریٹری، بلال بٹ سینئرنائب صدر اور عتیق لال نائب صدر کامیاب ہوئے،31 ووٹروں نے پولنگ میں حصہ لیا، پولنگ کاعمل پُرامن طریقے سے ہوا، ایم پی اے چودھری شبیرکوٹلہ نے کھاریاں پریس کلب کادورہ کرکے ووٹنگ عمل کاجائزہ بھی لیااورکھاریاں پریس کلب میں جمہوریت کی مثال قائم کرنے پرممبران ِپریس کلب کوخراج ِ تحسین بھی پیش کیا۔