اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,672FansLike
9,984FollowersFollow
564,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کمِسن بچے کوذبحہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

اوکاڑہ(آصف کھوکھر)معمولی رنجش پربہنوئی نے نوعمرسالے کاگلاکاٹ دیا،اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھامیں شکور آباد کے کھیتوں میں اکرم نامی شخص نے تیزدھارآلے سے اپنے 8سال کےسالے رشیدکی گردن کاٹی اورزخمی حالت میں پھینک کرفرارہوگیا، راہ گیروں نے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیالاہور ریفر کردیا گیا مقامی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔