جیل سپرنٹنڈنٹ سیالکوٹ ٹریفک حادثے میں زخمی

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابر)سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے، سپرنٹنڈنٹ سیالکوٹ جیل اصغرمنیرکارنمبرایل اوزیڈ8457پرجارہے تھے کہ ڈسکہ روڈاوٹھیاں کے قریب حادثہ پیش آگیا۔