اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات میں سکول بس کی ٹکر۔کارڈرائیورجاں بحق،26بچے زخمی

گجرات(مرزایونس)گجرات میں تیزرفتارسکول بس کی ٹکرسے کارڈرائیورجاں بحق، 26بچے شدیدزخمی ہوگئے،جناح پبلک سکول کی بس نے جلالپورجٹاں روڈپرکارکوٹکرماردی جس کے نتیجے میں کار ڈرائیور موقع پردم توڑگیا، سکول بس میں سوار26کے قریب طلباء وطالبات زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں طبی امداددیکرڈسچارج کردیاگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی بچوں کے والدین ہسپتال پہنچ گئے۔