اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سابق صدربارکھاریاں کابھائی دن دیہاڑے بےدردی سے قتل

کھاریاں(امجدحسین امجد)سابق صدر کھاریاں بارکے بھائی کونامعلوم افرادنے گولیاں مارکرقتل کردیا، بتایاگیاہے کہ چودھری راشد محمود ایڈووکیٹ کےبھائی چوہدری ماجد محمودکو پولیس چوکی اتوالہ تھانہ صدر کھاریاں کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا اور فرارہوگئے، پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھجواکرقانونی کارروائی کاآغازکردیا، وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی وکلاء کی کثیرتعدادہسپتال پہنچ گئی۔