اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مختلف شہروں میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

اسلام آباد(محمدجابر)ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ان کی شدت5.3ریکارڈ کی گئی،اسلام آباد ،گجرات،سرگودھا،قائد آباد،فیصل آباد، پشاور، چترال، مالا کنڈ ایجنسی،سوات ،بونیر،بالا کوٹ،لوئیر دیراور سوات کےگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے کئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کی شدت5.3 جبکہ اسکی گہرائی 187کلومیٹر ہےپاکستان میں گزشتہ دو روزکےدوران زلزلے کے جھٹکے تیسری بار محسوس کئے گئے ہیں۔