اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈپٹی کمشنرننکانہ صاحب کے طوفانی دورے

واربرٹن(ملک عثمان سندرانہ)ڈپٹی کمشنر ننکانہ ملک عبدالوحید اسلم نے واربرٹن ہسپتال کا اچانک دورہ کرتے ہوئے طبی سہولیات کا جائزہ لیا،اس موقع پر انہوں نے ایمرجنسی وارڈز،آئی وارڈ ،سٹور،لیبارٹری اور ہسپتال میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا، جس پر ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر تفہیم شاہ نے انہیں ہسپتال کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کروایا، ڈی سی ننکانہ نے بہترین انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایم ایس ڈاکٹر تفہیم شاہ اور ان کے عملے کی کارکردگی بہت اچھی ہے،ڈپٹی کمشنرنے ہسپتال کی چوبیس گھنٹے سروس کے دوران ڈاکٹر ز، پیرا میڈیکل و دیگر سٹاف کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے،اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر ننکانہ ملک عبدالوحید اسلم نے اچانک دورہ کے دوران ڈاکٹر ز و عملہ کی حاضری، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا،انہوں نے ہسپتال میں زیر تعمیر کام کا بھی موقع پر جائزہ لیا۔