اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پنجاب کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

لاہور(نبیل رشید)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا پہلا اجلاس آج(جمعہ کو) ہوگا،جس میں عثمان بزدارپنجاب کابینہ کووزیراعظم کے ویژن کی مطابق کام کرنے پرگائیڈلائن دیں گے،تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکریں گے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب تمام محکموں کے حوا لے سے متعلقہ وزراسے بریفنگ لیں گے جبکہ پنجاب کابینہ کی جانب سے بھی محکموں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی،اس کے علاوہ عثمان بزدارپنجاب کابینہ کووزیراعظم کے ویژن کی مطابق کام کرنے پرگائیڈلائن دیں گے۔