اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات:یوم دفاع پرننھے سپاہی بھی میدان میں آگئے

گجرات(حفیظ چودھری)6ستمبریوم دفاع کےموقع پرتمام پاکستانیوں کا جذبہ دیدنی ہوتاہےاس حوالے سے گجرات میں 6 سالہ سلمان ائیر فورس جبکہ 5 سالہ عبد الرحمٰن پاک آرمی کایونیفارم زیب تن کئے وطن سے اپنی محبت کا اظہارکر ڈالا، دونوں کایوم دفاع وشہداءپر کہنا ہے کہ ہمیں پیار ہے پاکستان سے اور ہم اپنی وطن کی خاطر جان لڑا دینگے ،اس سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم دفاع کی جانب سے خصوصی نغمہ بھی جاری کیا گیا ہے،نغمے میں پاک فوج کے شہدا اور غاز یو ں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے،آئی ایس پی آر کے پرومو میں شہداءجدوجہدِ آزادی کشمیر کو سلام پیش کیا گیا ہے،اس پرومو میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصب فوج کے سامنے کشمیر یو ں کے پاکستان سے والہانہ محبت کے اظہار کو دکھایا گیا ہے جبکہ کشمیری شہداءاور حریت کمانڈر شہید برہان وانی بھی اس پرومو کا حصہ ہیں۔