اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آرمی چیف کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا جہاں ان کی برطانوی قومی سلامتی کے مشیر سر مارک سڈول سے ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی برطانوی وزارت دفاع کے مستقل سیکرٹری سٹیفن لیوگروو سے بھی ملاقات کی۔ برطانوی حکام نے علاقائی امن کے لئے پاکستانی کوششوں کو سراہا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف کی برطانوی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں افغان امن عمل اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔