اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈاکٹر طارق کی سلیم یو او جی کی لائبریری کیلئے کتابیں دینا علم دوستی کا اظہارہے،وائس چانسلر

گجرات ( بیوررپورٹ)وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر ضیاء القیوم نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم جس محبت پیار سے ملتے ہیں ان سے ملنے کی چاہ ہمیشہ رہتی ہے یو او جی کی لائبریری کیلئے کتابیں دے کر وہ صیح معنوں میں علم دوستی کا اظہار کرتے رہتے ہیں جس پر انکے ممنون ہیں