اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سابق صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا کا وائس چانسلر یو او جی ڈاکٹر ضیاء القیوم ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کے اعزاز میں افطار ڈنر

گجرات ( بیوررپورٹ) سابق صدر گجرات پریس کلب و نمائندہ ایکسپریس عبدالستار مرزا کا وائس چانسلر یو او جی ڈاکٹر ضیاء القیوم ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کے اعزاز میں افطار ڈنر مہمانوں کا استقبال صدر پریس کلب سید عرفان جعفری ، سابق صدور محمد یونس ساقی ، سید وقار حیدر گیلانی ، طفیل میر ، جنرل سیکرٹری ملک شفقت اعوان ، احسان چھینہ نے کیا تقریب میںچیئرمین مارکیٹ کمیٹی گجرات حاجی اورنگ زیب بٹ ، ڈی ایس پی لیگل اختر گوندل ، ڈی ایس پی قدیر وڑائچ، ای ڈی او فنانس چوہدری اصغر،عزیز احمد پاک فین ،ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلیکشنز شیخ عبدالرشید ، ڈاکٹر غلام علی صدر شعبہ علوم ترجمہ ، امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم ، صدر مرکزی صدر انجمن تاجراں جاوید بٹ ، چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل ، پیر وقاص ( ہیرا ٹیک نی ٹیسٹ )،چوہدری پرویز اقبال ، ذیشان زیب بٹ ، سینئر صحافی وسیم اشرف بٹ ، بشارت لودھی ، اعجاز احمد شاکر ، جلال الدین کرامت ، خلیل انور ، سجیل خان ، سجا دحیدر ناز ، فرحا ن مرزا ، عرفان حفیظ کھوکھر ، شامی کٹھانہ ، صدر الیکٹرانک میڈیا سیدنوید حسین شاہ ، ندیم اسدی ، ذیشان ذوالفقار ، نوازش علی نوازش ، ذوالفقار علی باجوہ ، سید عاصم رضا، نواز ش علی ناجی ، اویس ، ڈاکٹر عمران چوہدری ، علی محمد ارشد ، عبدالسلام ، محمد ارشد ، حمزہ گیلانی ، ہاشم گیلانی ،طارق پاشا دیگر شریک تھے
GPC 11

GPC 12

GPC 14

GPC 15

GPC 17

GPC 19

GPC 20

GPC 21

GPC 22

GPC 23