اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,973FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا

معروف ٹی وی میزبان اور تحریک انصاف کےمنحرف رکن اسمبلی عامر لیاقت نے ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ وہ آج پاکستان چھوڑنے سے قبل ٹوئٹر پر اپنا آخری بیان بھی دیں گے۔ اس کے علاوہ انہوں نےانسٹا گرام اکاؤنٹ سے اپ لوڈ کی جانے والی وڈیو کے ساتھ اللہ حافظ پاکستان کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نےخلع کا مقدمہ دائر کرنے کے بعد عامر لیاقت پر سنگین الزامات عائد کیے تھے۔ دانیہ ملک نے عامر لیاقت کی برہنہ وڈیوز بھی سوشل میڈیا پر جاری کی جس کے بعد عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ دانیہ ملک حدود اللہ میں داخل ہوئی ہیں میں انہیں معاف کرتا ہوں ۔