اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,045FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مریم نواز کے لیے عمران خان کے الفاظ سن کر سر شرم سے جھک گیا، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے عمران خان کے مریم نواز کے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جتنا عمران خان نے سیاست کو آلودہ کیااتنا آج تک کسی نے نہیں کیا۔ عمران خان کے الفاظ سن کر سر شرم سے جھک گیا۔

شیری رحمان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے سیاست میں بد تمیزی اور گالم گلوچ کے کلچر کو پروان چڑھایا ہے۔کارکن جب بد تہذیبی کرتے ہیں تو سربراہ انہیں روکتے ہیں لیکن یہاں عمران خان خد کارکنوں کو گالم گلوچ کا درس دیتا ہے۔عمران خان کی اس بدتمیزی کی سونامی کو روکنا ہو گا۔