اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,007FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

الیکشن کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنا ہے یا جوڈو کراٹے سے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کنا ہے کہ الیکشن کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنا ہے یا جوڈو کراٹے سے کرنا ہے۔الیکشن کروانے کی بات چیت چل رہی ہے اس کو جلد فائنل کریں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ جس طرح عدم اعتماد کی نااہل پالیسی نے معیشت تباہ کی اسی طرح فیصلوں میں تاخیر مزید تباہی لائے گی۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی۔