اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,814FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پرویز الٰہی نے 10 کروڑ روپے کی آفر کی ،نعمان لنگڑیال

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اور ڈی سی رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے انہیں پارٹی میں واپس آنے کے لیے 10 کروڑ روپے کی آفر کی تھی ۔

نعمان لنگڑیال نے چیچہ وطنی کے حلقہ پی پی 202کے ضمنی انتخابات کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھی محب وطن ہیں جنہوں نے رقم کی پیشکش ٹھکرائی ۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے ہیں ۔میں اپنے دور میں وزیر بھی تھا لیکن تحریک انصاف والوں میں ہمت نہیں تھی کہ مجھے نکال سکیں ۔
نعمان لنگڑیال چیچہ وطنی کے حلقہ پی پی 202کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن ) کی ٹکٹ پر انتخابات لڑ رہے ہیں ۔