اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,814FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لاہور:قربانی کے جانوروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا،17 بکرے ہلاک

لاہور میں رائیونڈ کے قریب بکروں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 17 بکرے ہلاک ہو گئے جبکہ ٹرک میں سوار 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹرک ڈی جی خان سے لاہور بکرا منڈی کی طرف جا رہا تھا، رائیونڈ میں کے قریب ٹرک فٹ پاتھ سے ٹکر ا کر الٹ گیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ٹیموں نے شدید زخمی 2 افرا کو اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

موٹر وے پولیس اور مانگا منڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی ۔