اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عید الاضحیٰ پر 5 تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ پر5 چھٹیاں دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم سیکرٹیریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے5 چھٹیوں کی منظوری دی ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق جمہ سے منگل تک عید کی چھٹیاں ہوں گی ۔