اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عوام کو سہولیات ملیں گی،معاشی حالات بہتر ہو لیں۔شہباز شریف

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ٹویٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کو سہولیات باہم پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے مگر ملک ہمیں جس حالت میں ملا ہے اسکو ٹھیک کرنے میں تھوڑا وقت لگے گا ۔ پہلے دن سےغریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے، معاشی حالات بہتر ہوتے کے ساتھ ہی ہم عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے۔غرباء کی تنگ دستی کا خیال ہے پنجاب میں ماہانہ 100 یونٹس استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی فراہم کرنے کے فیصلے سے متعلق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزیر اعلٰی پنجاب کا ماہانہ 100 یونٹس تک استعمال کرنے والےخاندانوں کے لیے بجلی کی مفت فراہمی کا اعلان نہایت خوش آئند ہے۔