اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,814FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لاہور میں قومی پرچم اتار کرکے عمران کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے ،خواجہ آصف

وزیر دفاع اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 14اگست سے ایک روز قبل قومی پرچم لاہور میں اتار کے عمران کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے۔

انہوں نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیا آزادی کے75 سال بعد شخصی غلامی کا دور شروع ہو رہا ہے۔اگر یہ خیبر پختون خوا،بلوچستان یا سندھ میںہوتاتوغداری کے فتوےکاسیلاب آجانا تھا۔


انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا توپاکستان کاوجودخطرےمیں پڑجاناتھا۔ عمران کا اصلی چہرہ سامنےآرہا ہے۔