اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ریلوے سٹیشن مخدوم پور پر پاکستان ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، متعدد افراد زخمی

خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے سٹیشن مخدوم پور پر پاکستان ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایکسپریس راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی کہ ریلوے سٹیشن مخدوم پور پر 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔