اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پولیس کی کارخانو مارکیٹ میں کارروائی، کھلونا پستول کی دکانوں سے 32 افراد گرفتار

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کارخانو مارکیٹ میں کارروائی کے دوران کھلونا پستول کی دکانوں سے 32 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے پشاور کی مشہور کارخانو مارکیٹ میں کارروائی کی جس دوران کھلونا پستول کی دکانوں سے 32 افراد کو گرفتار کر کے مال بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت کھلونا پستولوں کی فروخت پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور پولیس کی جانب سے ایسے افراد کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔