اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

روٹھی بیوی کو منانے سسرال جانے والے شوہر نے زبان کاٹ لی

فیصل آباد کے رہائشی ایک شخص نے روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کے لیے چھری کے ساتھ اپنی ہی زبان کاٹ لی ۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے بابر کالونی میں شہری کی بیوی روٹھ کرمیکے چلی گئی تھی۔

بیوی نے شوہر کے ساتھ واپس آنے کے لیے زبان بندی کی شرط رکھی ، شوہر نے بیوی کی شرط سن کر اپنی زبان ہی کاٹ ڈالی۔

زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔