اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

14سالہ طالب علم کی سکول میں فائرنگ،8طلباء اور گارڈہلاک

سریبا کے ایک سکول میں 14 سالہ طالب علم نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ اور 8 طلباء ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا مطابق سربیا کے شہر بلغراد کے ایک سکول میں مسلح ملزم نے اندر گھس کر پہلے سکیورٹی گارڈ کو قتل کیا اور پھر طلباء پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔

فائرنگ میں 8 طلباء اور ایک سکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگئے، جبکہ 6 طلباء اور ایک ٹیچر زخمی ہوئے ہیں۔

latest urdu news

پولیس نے 14 سالہ مشتبہ ملزم کو حراست میں لےلیا ہے،جس نے فائرنگ کیلئے اپنے والد کا پستول استعمال کیا تھا۔

پولیس نے تاحال طالب علم (ملزم ) کی شناخت ظاہر نہیں کی، تاہم پولیس کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہے ۔