اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی رہنما جمیل شرقپوری بھی پارٹی چھوڑ گئے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کےپنجاب کے رہنما جمیل شرقپوری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ سے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق ایم اپی اے جمیل شرقپوری نے بھی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں کی وجہ سے پارٹی کا مزید حصہ نہیں رہ سکتے، پارٹی کی نالائقی تھی دستوں کو مطمئن نہیں کر سکے۔9 مئی کی تمام تر ذمہ داری عمران خان کی ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے نوجوانوں کو اکسایا۔میں کسی بھی سیٹ کا امیدوار نہیں ۔میرے حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم میں مجھے پوچھا نہیں گیا۔عمران خان کے ساتھ اب نہیں چل سکتا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے جب بھی بات کی قومی مفاد کی بات کی ،عمران خان سے محبت ان کے مثبت نعروں کی وجہ سے تھی ۔