اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کیارہ اڈوانی کی نئ مرسڈیز کی سوشل میڈیا پردھوم

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کیا رہ اڈونی نے نئی لگژری گاڑی مرسیڈیز Maybach خرید لی ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کو اپنی نئی فلم کی ڈبنگ مکمل کرنے کیلئے چمچماتی ہوئی کالی مرسیڈیز میں ڈبنگ اسٹوڈیو پہنچتے دیکھا گیا ہے،جسکے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیارہ کی اس لگژری گاڑی کی قیمت 2 کروڑ70 لاکھ بھارتی روپے ہے، کیا راایڈوانی رواں سال فروری میں ساتھی ،کیا رایڈوان رواں سال فروری میں ساتھی اداکار سدھارتھ ملہوترا سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئیں تھیں۔

یاد رہے کہ کیا رہ اڈونی جلد اپنی نئی فلم ”ستیا پریم کی کتھیا“ میں کارتک آریان کے ہمراہ جلوگرہوں گی، فلم 29 جون کو بھارت کے سینما گھروں کی زینت گھروں کی زینت بنے گی۔