اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

965,091FansLike
10,005FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

پرویز الٰہی کو گرفتارکر لیا گیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا،چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے قریب سے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی چوہدری ظہور الٰہی روڈ کے گول چکر سے گرفتار ہو ئے ہیں ۔

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری سے اسلحہ برآمد:پولیس

پولیس کو اطلاع ملی کہ وہ گاڑی میںموجود ہیں جسکے بعد گول چکر کا گھیراؤ کرکے چوہدری پرویزالٰہی کو گرفتاری کے لئے پولیس کی جانب سے گزشتہ آٹھ روز سے کوششیں کی جاری تھیں ۔

پولیس نے ظہور الٰہی روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر رکھا تھا،وہ اینٹی کرپشن کے مقدمے میں مطلوب تھے جس میں انکی ضمانت خارج ہو چکی ہے۔