اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے 20 پیسے کی بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے 20 پیسے کی بڑی کمی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ یکم جون سے حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی۔

واضح رہے کہ قیمتوں میں کمی کا اطلاق کل 12 بجے سے ہوگیا ہے۔

latest urdu news