اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی میانوالی جیل سے رہا

میانوالی، پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کو میانوالی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امجد علی خان کو 9 مئی کے 2 مقدمات میں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہو کر اپنی رہائشگاہ واپس پہنچ گئے تھے۔

امجد علی خان کو جمعرات کو 3 ایم پی اوز نے دوبارہ گرفتار کیا تھا لیکن لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر کمشنر نے تینوں ایم پی اوز کے احکامات منسوخ کر دیے جس کے بعد انہیں میانوالی جیل سے رہا کر دیا گیا۔

میانوالی سے پی ٹی آئی کے 36 کارکنوں کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں