اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

926,005FansLike
10,002FollowersFollow
573,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف 15 کی بجائے 21 اکتوبرکو وطن واپس آئیں گے:شہبازشریف

قائد (ن) لیگ کی پاکستان آمد 15 اکتوبر کے بجائے 21 اکتوبر ہو گئی ، اس بارے میں میاںشہباز شریف کا بھی کہنا ہے کہ میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آئیں گے، میاں نواز شریف کو لاہور میں استقبالیہ دیا جائے گا ۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اسلام آباد کے بجائے لاہور آنے کا فیصلہ کیا ہے ، نواز شریف نے مرکزی قیادت کو استقبال کے لئے ٹاسک سونپ دیا ہے ۔

مریم نواز استقبالی معاملات کی نگرانی کر رہی ہے اور اسکے لئے باقاعدہ انتظامات بھی کیے جائیں گے ۔

شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئر،مرض پلٹ کر نہیں آیا

واضح رہے کہ نواز شریف 19 نومبر 2019ء کو علاج معالجہ کے لئے لندن گئے تھے۔

اس حوالے سے ٹوئٹرایکس پر مسلم لیگ (ن) کی ترجمانی مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا اہم بیان جاری کیا ہے۔

جس میں سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ”معمار پاکستان“ اور رہبر عوام نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لائیں ہیں۔