اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

بجلی کے بلوں میں کتنے قسم کے ٹیکس وصول کیے جا رہے؟ بڑا انکشاف

بجلی 3.28 روپے فی یونٹ مہنگی ہو گئی۔

عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔

نیپرا کے مطابق قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، یہ اضافہ جون، جولائی اور اگست کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کر دیا، بجلی کی قیمت بڑھنے سے صارفین پر 46 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا نے بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سی پی پی اے کی درخواست پر فیصلہ 30 مئی کو محفوظ کیا گیا تھا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست کی تھی۔

latest urdu news

مزید خبریں