اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

برطانیہ:سیاسی پناہ گزینوں کے ملک داخلے پر پابندی کا فیصلہ

برطانیہ نے عنقریب سیاسی پناہوں کے متلاشیوں کیلئے ہوٹلز کو بند کرنے کااشارہ دےدیا

برطانیہ نے عنقریب سیاسی پناہوں کے متلاشیوں کیلئے ہوٹلز کو بند کرنے کا عندیہ دےدیا۔

برطانوی ہوم سیکرٹری سویلا بریمین نے کہا ہے کہ برطانیہ عنقریب سیاسی پناہ کے متلاشیوں کیلئے ہوٹلز کو بند کردے گا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

برطانوی ہوم سیکرٹری نے کہا کہ برطانیہ غیر قانونی طور پر آنے والے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کیلئے پناہ گاہ نہیں ہوگا ۔

ہوم سیکرٹری کا کہنا تھا کہ جلد برطانیہ میں نیا امیگریشن سسٹم متعارف کروایا جائےگا ، نئے امیگریشن سسٹم کے تحت صرف اہل لوگ ہی برطانئی آ سکیں گے۔