اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

قومی ٹیم کی تاریخ ساز فتح ،بابراعظم کا سوشل میڈیا پر بڑا بیان

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ میں سری لنکا کیخلاف تاریخی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر دبنگ بیان جاری کر دیا۔

گزشتہ روز حیدر آباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیجانب سے دیا گیا 345 رنز کا ہدف صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔

یہ ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل تھا جو کہ 10 گیندوں قبل حاصل کرلیا گیا، پاکستانی بیٹنگ کی خاص با ت کہ ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے والے عبد اللہ شفیق اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی شاندار سنچریاں تھیں، جسکی بدولت قومی ٹیم اتنا بڑا ہدف باآسانی بنا سکی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

سابق بھارتی کرکٹرز وریندر سہواگ ، عرفان پٹھان اور وسیم جعفر نے بھی محمد رضوان اور عبد اللہ شفیق کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔

مزیدیہ کہ میچ کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم جب کھلاڑیوں سے ملنےکیلئے گراؤنڈ میں آئے تو انہوں نے محمد رضوان سے ملتےہی گلے لگاتے ہوئے خوشی سے اٹھا بھی لیا۔