اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بڑا مقابلہ کوئی اوپرنیچے نہیں،دونوں ٹیمیں برابر ہیں،روہت شرما

بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔

بھارتی کرکٹر شبمن گل نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیااحمد آباد میں پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2 میچوں میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔

latest urdu news

شبمن گل میچ کےلیے 99 فیصد دستیاب ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ ٹاس کا میچ پر اتنا زیادہ اثر ہوگا۔ابھی پچ دیکھی نہیں ہے، مگر پچ جیسی بھی ہو بطور ٹیم ہماری تیاری ہے، اگر 3 اسپنرز کی ضرورت ہوئی تو ہم کھلائیں گے۔

بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ فاسٹ بولرز اور اسپنرز نے اچھا پرفارم کیا اور انہوں نے بیٹرز پر پریشر ڈالا،ہمارے سارے کھلاڑی ردھم میں ہیں، مومینٹم بھی اچھا ہے۔