اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عدالت نے غیر قانونی فیصلہ کیا نواز شریف کو ضمانت نہیں ملنی چاہیےتھی، اعتزاز احسن

 سابق وزیر قانون و داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر قانونی فیصلہ کیا نواز شریف کو ضمانت نہیں ملنی چاہیے تھی۔

سابق وزیر قانون اعتزاز احسن نے کہا کہ راہداری ضمانت ملزم کو ملتی ہے مجرم کو نہیں۔

ن لیگ کے قائد نواز شریف نےعدالت کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا بلکہ تھانے میں سرنڈر کرنا ہے، عدالتیں ایسے فیصلے نہیں دے سکتیں۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

،اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ہر شہری پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ نواز شریف کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کرے اگر نواز شریف کو پکڑنے میں مدد نہیں کی تو وہ شہری مجرم ہوگا۔