اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حماس اسرائیل تنازع سے تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے، ایلون مسک

سان فرانسسکو : ارب پتی پزنس مین ایلون مسک نے موجودہ حالات کے تناطر میں تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

ٹیکنالوجی کے شعبے کے کامیاب ترین شخص ایلون مسک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل و حماس تنازع اور یوکرین و روس میں جاری جنگ سے تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

تیسری عالمی جنگ ایک تہذیبی خطرہ ہے جسکے اثرات سے ہم شاید نکل نہ پائیں، تیسری عالمی جنگ سے بچنے کیلئے اقدامات اشد ضروری ہیں اور جنگ سے بچنے کی سوچ اہمیت رکھتی ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

ایلون مسک کا غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ روس، چین اور ایران کے اتحاد سے امریکہ کو مشکل میں ڈالا جا سکتا ہے۔

یوکرین میں امن قائم کرنے کی ضرورت ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں روس کیساتھ معمول کے تعلقات بحال کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔