اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام کو بلا سود الیکٹرک بائیکس دیے جائیں گے، محسن نقوی

لاہور، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام کو بلا سود 26 ہزار الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشے دیے جائیں گے۔

ایک بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ الیکٹرک رکشوں کی تیاری کیلئے نجی کمپنی کو پہلا لائسنس بھی جاری ہو چکا ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

محسن نقوی کا اس بارے میں یہ بھی کہنا تھا کہ اسپیشل افراد کو تھری ویلر الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی، دوسری جانب ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے نئی فیس کا اطلاق 16 جنوری سے ہو گا۔